امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
کھیل
لاہور( این این آئی)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ایچ بی ایل پی ایس ایل کی پہلی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرے گا۔ تقریب 11 اپریل بروز جمعہ شام 7 بجے شروع ہوگی۔ چھ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چمپئن ...
لاہور ( این این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں پلیئر ٹریکنگ ٹیکنالوجی متعارف کروا دی گئی ۔یہ ٹیکنالوجی کھیل کے مختلف پہلوئوں کا بال بائی بال ریکارڈ رکھے گی۔ کھلاڑیوں کی نقل و حرکت بشمول فیلڈرز کے ...
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات کی اس موقع پر شاہد آفریدی نے آرمی چیف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت ...
لاہور(این این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ X کے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان ، 13امپائرز اور 7میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 اپریل سے 18 مئی تک کھیلی جائے گی۔آئی ...
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کی فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 7 اپریل (پیر سے) شروع ہو گی۔ پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 11 اپریل کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ...
لکھنو(این این آئی)بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا جو ...
ماؤنٹ مونگانوئی (این این آئی)ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 265 رنز ...
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی تشہیری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ لاہور کے مین بلیوارڈ لبرٹی مارکیٹ چوک کو پی ایس ایل کی ٹیموں کے ناموں سے سجا دیا گیا ہے۔ اسی مقام پر ...
ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل کوبے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ کو پاکستان ...
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل بروز ہفتہ کو ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0ـ2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریڈ بال کرکٹ میں فارم کی وجہ سے روہت شرما دستبردار ہو سکتے ہیں، ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved