امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اہم خبریں
کوئٹہ(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن ...
کراچی(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جارحانہ عزائم نہیں رکھتا، لیکن وطن عزیز کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں،ہماری افواج نے دشمن کو وہ سبق سکھایا جسے وہ قیامت تک یاد ...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر ایک بین الاقوامی تنازعہ ہے جس کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت وہاں کے عوام کی مرضی کے مطابق ہونا ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کو عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرنے کیلئے بلاول بھٹو کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ ...
راولپنڈی(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کے دوران 6بھارتی جنگی طیارے مار گرانے کی تصدیق کر دی۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کامرہ میں ...
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پارٹی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے پر حملے کی مذمت کی ہے۔ جاری بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ علی مدد جتک کے ...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کے افسران سے ملاقات کی اور حالیہ بحران کے دوران قوم کی شاندار خدمت پر ان کی تعریف کی۔ بدھ کو ترجمان وزارت خارجہ ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے پاکستان کی حمایت اور غیر متزلزل یکجہتی کے بھرپور اظہار پر دلی خوشی ہوئی۔منگل کو سوشل میڈیا ایکس پر ...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بھارتی پائلٹ کی پاکستانی تحویل میں ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔پریس کانفرنس کے دوران بھارتی پائلٹ کی گرفتاری سے متعلق زیر گردش خبروں بارے سوال کے ...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان نے مکار دشمن کو بروقت اور بھرپور جواب دیا،آئندہ کوئی جارحیت کی تو تب بھی ایسا سخت جواب آئے گا،بھارت سے سیز فائر ہوسکتا ہے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved