’کوئی نیا کام نہیں لوں گا‘: گلوکاری کو خیرباد کہنے کے بعد اریجیت سنگھ اب کیا کریں گے؟

سریلی اور درد بھری آواز جس کے ساتھ ہم گذشتہ 15 برسوں سے جڑے ہوئے ہیں۔۔۔ ذرا سوچیے اگر وہی شخص ایک دن اچانک یہ اعلان کر دے کہ وہ اب ’بطور پلے بیک سنگر‘ کوئی نیا گانا نہیں گائے گا، تو دل پر کیا گزرتی ہے؟

انڈیا کے معروف گلوکار اریجیت سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب سے ’بطور پلے بیک سنگر‘ کوئی نیا گانا نہیں گائیں گے۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں