کسی صورت 8فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے، محمود اچکزئی ہوسکتا ہے ہم جیل بھرو تحریک شروع کر دیں، ابھی بہت سے مراحل باقی ہیں،میڈیاسے گفتگو
کسی صورت 8فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے، محمود اچکزئی
ہوسکتا ہے ہم جیل بھرو تحریک شروع کر دیں، ابھی بہت سے مراحل باقی ہیں،میڈیاسے گفتگو
اسلام آباد(این این آئی)سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ہم کسی صورت 8فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے۔اسلام آبادمیںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہاکہ ہوسکتا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر دیں۔ انہوںنے کہاکہ ابھی تو آغاز ہے، ابھی بہت سے مراحل باقی ہیں۔

Load/Hide Comments