پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور رابطہ کاری کے فروغ پر اتفاق ریلوے اور روڈ منصوبوں میں 5 ارب ڈالر کی تجارت کا امکان، بزنس ٹو بزنس روابط کے فروغ اور تجارتی وفود کے تبادلے پر بھی زور دیا گیا

پاکستان اور قازقستان کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی رابطہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق ہوگیا۔ تفسیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان سے قازقستان کے ہم منصب ارمان شقلیئیف نےملاقات کی جہاں وسطی ایشیاء سے پاکستان کے ذریعے عالمی منڈیوں تک رسائی کے امکانات پر بات چیت کی گئی، اس دوران دونوں وزراء نے بزنس ٹو بزنس روابط اور تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانے پر زور دیا۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں