پاکستان اور اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا دہشتگردی سے نمٹنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

آئی ایم سی ٹی سی کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے لیے ادارہ جاتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے فریقین کے عزم پر زور دیا گیا
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں