متحدہ عرب امارات کا امریکا کو ایران پر حملے کیلئے فضائی، زمینی یا سمندری راستے کے استعمال کی اجازت نہ دینے کا اعلان
ہماری فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری پانیوں کو ایران پر فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، ایران پر حملے کی صورت میں کسی کو بھی لاجسٹیکل سپورٹ یعنی فوجی سامان، سہولت یا مدد بھی فراہم نہیں کی جائے گی، اماراتی حکومت کا دو ٹوک پیغام
Load/Hide Comments

