عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب ہوں گے، نوٹی فکیشن جاری

عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب ہوں گے، نوٹی فکیشن جاری حکومت کی جانب سے موجودہ ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق عثمان انور کو آئی جی پنجاب کے عہدے ہٹاتے ہوئے اب ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا اور موجودہ ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار کو او ایس ڈی بنا دیا گیا جب کہ ڈاکٹر عثمان انور کی بطور ڈی جی ایف آئی اے تعیناتی کے ساتھ ہی راؤ عبدالکریم کو اب نیا آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا ہے، تینوں کے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیئے گئے۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں