سپریم کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں کھیلنے والے ممالک پر کہیں زیادہ بھاری ٹیرف عائد کیا جاسکتا ہے، دہائیوں سے امریکا کو لوٹنے والے ملک کسی خوش فہمی میں نہ رہیں، ٹیرف لگانے کیلئے کانگریس سے دوبارہ منظوری لینے کی ضرورت نہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں کھیلنے والے ممالک پر کہیں زیادہ بھاری ٹیرف عائد کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں کھیلنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا ہوگا،سپریم کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں کھیلنے والے ملک پر پہلے سے کہیں زیادہ بھاری ٹیرف عائد کیا جاسکتا ہے۔
دہائیوں سے امریکا کو لوٹنے والے ملک کسی خوش فہمی میں نہ رہیں۔ ٹیرف لگانے کیلئے کانگریس سے دوبارہ منظوری لینے کی ضرورت نہیں، ٹیرف لگانے کے اختیارات پہلے ہی حاصل ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے، ناقص فیصلے سے ان کے دیگر ٹیرف اختیارات کی تصدیق کردی، معاہدوں سے انحراف کرنے والوں ٹیکسوں کی شرح مزید بڑھا دی جائے گی۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں