سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد اچانک کمی

پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 35 ہزار 5 سو روپے کمی سے 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونا 30 ہزار 435 روپے کی بڑی گراوٹ سے 4 لاکھ 60 ہزار 701 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی کے علاوہ 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 1106 روپے کمی سے 11 ہزار 69 روپے پر آ گئی ہے۔
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں