حکومت کا کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 12 شہروں میں حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
حکومت کا کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 12 شہروں میں حملے ناکام بنانے اور کم از کم 37 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ، 10 اہلکاروں کے علاوہ متعدد شہریوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق
Load/Hide Comments

