ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو جانشین مقرر کردیا، امریکی اخبار کا دعویٰ علی لاریجانی اس وقت سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ہیں، نیویارک ٹائمز
امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران ممکنہ جنگی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وسیع تیاریوں میں مصروف ہے اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک کے اہم اختیارات بڑی حد تک نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کو سونپ دیے ہیں۔
امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے چھ اعلیٰ حکام، پاسداران انقلاب کے تین ارکان اور دو سابق سفارت کاروں نے بتایا کہ جنوری کے اوائل میں ملک میں مظاہروں اور امریکہ کی جانب سے بڑھتی ہوئی دھمکیوں کے بعد علی لاریجانی عملی طور پر حساس سیاسی اور سیکیورٹی معاملات سنبھال رہے ہیں۔

Load/Hide Comments