اسحاق ڈار کا قطر کے وزیر مملکت سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے اہم امور اور عالمی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قطر کے وزیرِ مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون، باہمی دلچسپی کے اہم امور اور جاری عالمی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Load/Hide Comments