امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
Uncategorized
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے اضلاع کیچ اور آواران میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تین دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سیکیورٹی ...
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر آصف زرداری نے قومی معاملات و مسائل کے حل کیلئے روڈ میپ دیا۔جاری بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ صدر مملکت کی تقریر معاشی و سیاسی استحکام اورقومی سلامتی کیلئے جامع لائحہ عمل پر مبنی تھی۔صدر نے قومی اتحاد و یکجہتی کی خاطر اتفاق رائے ،مشاورتی طرز حکمرانی اپنانے ،جمہوری اقدار، جامع ترقی اور متوازن خارجہ پالیسی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر نے ممبران پارلیمنٹ کو تلقین کی کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی مفادات کو ترجیح بنائیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ،پنشن اضافہ کرنے کا اعزاز رکھنے والے صدر نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کرنے اورتنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نے دہشت گردی کے خاتمے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا،صدر مملکت نے سیاسی جماعتوں کے درمیان تعاون کے فروغ کو لازمی قرار دیا ہے، مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کا غیر پارلیمانی رویہ افسوسناک ہے۔
1
کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق لیفٹ آرم پیسر محمد عامر نے وقت سے پہلے ہی کیوں ریٹائرمنٹ لے لی، سابق کرکٹر نے اس حوالے خود بڑا انکشاف کردیا۔چیمپئنز ٹرافی کے حوالے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک محمد ...
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر آصف زرداری نے قومی معاملات و مسائل کے حل کیلئے روڈ میپ دیا۔جاری بیان میں نیئر ...
دبئی (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دبنگ مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، ...
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مسلسل احتجاجی کالز سے اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی اس طرح بے نقاب ہورہی ہے،پارٹی میں موثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں،پی ...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے،پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ اور مضبوط تعلقات ہیں، ترکیہ کے وزیر خارجہ ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، ہم قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ ...
واشنگٹن(این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے،پاکستان سعودی سرمایہ کاروں کیلئے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کرے گا، ٹیکسیشن اور پرائمری بیلنس ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے کہا ہے کہ کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جاری ہے،جو چوری میں ملوث ہے، اسے جتنا احتجاج کرنا ہے، کرتا رہے، ہمارے اوپر جوں بھی نہیں رینگیں گی، ہمیں ...
لاہور( این این آئی)پنجاب بار کونسل کی کال پرعدالتوں کی منتقلی کے نوٹیفکیشن او ر وکلا ء پر مقدمات کے اندراج کے خلاف کل (جمعرات ) لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میں مکمل ہڑتال کی جائے گی ۔ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved