امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
بین الاقوامی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی سٹاک ایکسچینج بدترین مندی کا شکار ہوگئی جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ سرمایہ کاروں کو دلاسے دینے لگے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے درجنوں ممالک کی درآمدی اشیا پر ٹیرف عائد کرکے جس تجارتی ...
ماسکو(این این آئی )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہاہے کہ روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ پر قبضے کے منصوبے میں مداخلت نہیں کرے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ...
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، (آج) 30 مارچ بروز اتوار کوعید الفطر ہوگی۔شوال کا چاند نظر آنے سے سرکاری طور پر رمضان المبارک کے اختتام اور عید الفطر کے آغاز کا اعلان کیا جاتا ...
بیجنگ(این این آئی )چین کے وزیر اعظم لی چیانگ نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات اور باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے، دونوں ممالک کو تصادم کے بجائے مشترکہ ترقی پر توجہ دینی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بیان بیجنگ ...
اسلام آباد / ریاض (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے جہاں گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔اس موقع پر پاکستانی سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل خالد مجید اور ...
مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد الحرام میں ماہ رمضان کے پہلے 10دنوں میں 25ملین (ڈھائی کروڑ)نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ماہ رمضان کے پہلے 10دنوں میں 55لاکھ سے زائد مسلمانوں نے عمرہ ادا کیا۔ امام حرم ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں 20 جنوری 2025 کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرنے والوں میں پانچ ارب پتی ایسے ہیں جنہیں اس دن سے اب تک مجموعی طور پر 209 ارب ڈالر کا نقصان ...
مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبوی میں زائرین کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ایمبولینس سکوٹر سروس متعارف کرائی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ میں صحت خدمات کے ادارے کی جانب سے رمضان کے آغاز پرسکوٹر فرسٹ ...
ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعہ کو جدہ میں او ائی سی کے غیرمعمولی وزارتی اجلاس کے دوران ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ سے ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں انسانی امداد کی بندش اسرائیل کی منظم ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)نے ان کے مار لاگو میں واقع گھر سے لی گئی خفیہ دستاویزات واپس کر دی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دستاویزات ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved