14 مئی 2023 خلیجی کمپنیوں کے لیے سائبر سکیورٹی ماہرین کی خدمات حاصل کرنا مشکل ہوگیا 10 دبئی(این این آئی)خلیج کی کمپنیوں کو سائبرسکیوریٹی کے کرداروں کے لیے بھرتی کرنا مشکل ہو رہا ہے کیونکہ ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صرف پچھلے سال میں اوپن اے آئی ...