امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
شوبز
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے کہا ہے کہ متنازع ویڈیو پروڈیوسرز کی درخواست پر لیک کرنے دی۔ بھارتی اداکارہ روشی روٹیلا نے لیک ہونے والی غیر اخلاقی ویڈیو کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈاداکار وکی کوشل نے فلم چھاوا کے ٹریلر لانچ کی تقریب کے دوران ساتھی اداکارہ رشمیکا منڈانا کے ساتھ حسن سلوک سے مداحوں کے دل جیت لئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم چھاوا کے ٹریلر لانچ کی ...
کراچی (این این آئی) اداکارہ صبا قمر نے نامناسب فوٹو شوٹ پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔انسٹاگرام پر صبا قمر کے نجی میگزین کیلئے کروائے گئے نامناسب شوٹ کی ویڈیو وائرل ...
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے انسٹاگرام پر بالی ووڈ لیجنڈ شاہ رخ خان کو فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنت کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 49.7ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ ...
کراچی (این این آئی)اداکار عمران اشرف نے خود کو ان کی حقیقی بہن قرار دینے والی خاتون شازیہ اشرف اعوان کے بیان کی تردید کر دی ۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش ایک ویڈیو میں شازیہ اشرف اعوان نامی ایک خاتون ...
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈاداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ خاندان کی مخالفت کے باوجود 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی قبول کی۔ کون بنے کا کروڑ پتی کی 25ویں سالگرہ کے موقع کی مناسبت سے خصوصی ...
کراچی (این این آئی)اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ اللہ نے مرد کو عقل و شعور کے حساب سے بلند رکھا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ امام نے کہا کہ میں نے ایک بات سنی ...
کراچی (این این آئی)اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے کہا ہے کہ میں ندا یاسر کے مارننگ شو کی میزبانی کیخلاف تھا،اہلیہ نے مارننگ شو آگے اور گھر کو پیچھے کردیا تھا۔ ایک انٹرویو میں اداکار یاسر نواز نے بتایا ...
ممبئی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کے چیلنج پر انہیں اپنے نرالے انداز میں جواب دے دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں ہانیہ عامر کو میک اپ اور ہیر ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام مل گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا کو سیف علی خان کو صحیح وقت ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved