لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز کے معروف اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبری خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔گوہر رشید اور کبری خان نے انسٹاگرام پر نکاح کے بعد عمرے کی ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔تصویر میں ...
ممبئی (این این آئی)پاکستانی لڑکوں نے بھارتی رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت کو رلا دیا۔ ایک انٹرویو میں میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے راکھی نے انکشاف کیا کہ پاکستانی لڑکوں نے انہیں رلا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے ...
لاہور (این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمر نے زندگی کی 53 بہاریں دیکھ لی ہیں۔اداکارہ عفت عمر کو ان کے بولڈ انداز کے سبب اکثر اوقات ہی نیٹیزنز کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ...
کراچی (این این آئی)پاکستانی مزاحیہ گلوکار و یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کی متھیرا کے بعد ایک اور میزبان کیساتھ نازیبا گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، صارفین نے میزبان و مہمان دونوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔میڈیا رپورٹ ...
لاہور (این این آئی)اداکارہ ماورا حسین نے اداکار امیر گیلانی سے شادی کی مزید تصاویر شیئر کردیں۔ انسٹاگرام پر ماورا حسین کی شیئر نئی تصاویر میں وہ اپنے اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ کافی خوش نظر آرہی ہیں۔تصاویر میں جوتا ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھائی کی مہندی میں گانے مجھ سے شادی کروگی پر ڈانس کیا، جس کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارتھ چوپڑا 7 فروری ...
کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان مشی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ بطور ایئر ہوسٹس بھی کام کر چکی ہیں اور یہ کہ شوبز کیریئر کے بعد انہوں نے فضائی میزبانی کی ملازمت ...
لاہور (این این آئی)اداکار سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے عمران اشرف کا مختصر سا کردار دیکھ کر ہی ان کے بہترین اداکار بننے کی پیش گوئی کر دی تھی۔ایک ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے سمیع ...
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا۔پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہاکہ میں تو پاکستان آ رہی ہوں، میں جانتی ہوں کہ ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی کے مرنے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی کی 33 سال کی ہوگئی ہیں تاہم ان کی موت کی خبریں ...
لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشری انصاری نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ایسے یوٹیوبرز کو کھری کھری سنا دی جو چند ...
کراچی (این این آئی)اداکارہ کبری خان اور اداکار گوہر رشید کی ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔انسٹاگرام پر اداکار گوہر رشید نے شادی سے قبل منعقدہ میوزیکل نائٹ کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔سوشل میڈیا پر شیئر کی ...