لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ انسان کو چاہیے کہ وہ کل کی بجائے اپنا آج بہتر کرے ،کل کسی نے نہیں دیکھی جو بھی اچھے کام کر سکتے ہیں ...
لاہور( این این آئی)نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ میرا اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ بلا وجہ سکینڈل بنایا جاتا ہے ،یوٹیوب چینلزاپنی ریٹنگ کیلئے ا س طرح کے بے بنیاد سکینڈل بناتے ہیں، میں شادی شدہ زندگی ...
بلغراد(این این آئی)بھارتی اداکارہ سمانتھا پرابھو کو سربیا کی خوبصورتی بھا گئی، اداکارہ نے اپنے مداحوں کیلئے دلکش تصاویر شیئر کردیں،سمانتھا پرابھو سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں اپنی نئی ویب سیریز کی شوٹنگ کیلئے موجود تھیں۔
اس ویب سیریز میں ان ...
لاہور( این این آئی) سینئر ہدایتکار و رائٹر سید نور نے کہاہے کہ فلم بین سینما سے دور ہو کر موبائل فون تک محدود ہو گئے ہیں ، ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہوںگی کہ لوگ موبائل پر فلمیں دیکھنے کی ...
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ فلم منا بھائی ایم بی بی ایس کا تیسرا سیکوئل آنے کا امکان نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں اداکار ارشد وارثی نے کہا کہ میرے خیال میں منا ...
لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم نے سونم کپور کو تقریب میں مدعو کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے ہفتہ برائے برطانیہ بھارت منانے کیلئے تقریب میں مدعو کیا ہے۔
کچھ ہفتے ...
لاہور( این این آئی)سینئر اداکار افتخار ٹھاکر عید الاضحی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں ۔افتخار ٹھاکر نے گزشتہ روز حرم شریف سے نماز فجر کے موقع پر اپنی ویڈیو شیئر کی ۔انہوںنے حرم ...
ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان جو ویسے ہی مہنگے ترین گھر، گاڑیوں اور جائیداد کے مالک ہیں اور اب ان کی بیٹی سہانا خان نے بھی 12کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی زرعی زمین خرید لی۔بھارتی میڈیا ...
لاہور( این این آئی) ٹی وی کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص میں آگے بڑھنے اور منزل پانے کا جذبہ ہو تو دنیا کی کوئی طاقت اس کے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتی ...
لاہور (این این آئی) پاکستانی معروف اداکارائیں اور جڑواں بہنیں ایمن خان اور منال خان کی سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ان جڑواں بہنوں نے جہاں اپنے مداحوں کو اپنی ایک جیسی شکل و صورت سے تذبذب ...
نیویارک (این این آئی)مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹائٹینک‘ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ اس واقعے سے سبق سیکھیں۔جیمز کیمرون نے کہا ہے ...
کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ و میزبان کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق دیئے گئے اپنے متنازع مؤقف پر معافی مانگ لی ہے۔کنول آفتاب نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اپنے مداحوں و فالوورز کے ساتھ سوال ...