امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
شوبز
اسلام آباد (این این آئی)معروف اداکار علی عباس نے کہا ہے کہ ہم بھکاریوں کی طرح دوسروں سے بھیک مانگ رہے ہیں اور دوسری طرف 12 سے 15 سال کی بچیاں کمروں میں بیٹھ کر بے بی ڈول میں سونے ...
ممبئی(این این آئی) پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ’کالکی 2898‘ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ریلیز کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ...
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ہماری حج کی ویڈیوز اور تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔ندا یاسر اور یاسر نواز نے حال ہی میں حج ...
کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل نوشین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بے چینی اور ڈپریشن جیسی ذہنی مشکلات سے دو چار ہیں۔اداکارہ نوشین شاہ شوبز انڈسٹری میں ایک منفرد مقام رکھتی ہیں، وہ کم مگر ...
کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ ...
کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ سعدیہ فیصل نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح لڑکیوں میں خود مختاری اور بے صبری کی وجہ سے ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں انگریزوں ...
لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے اپنے شوہر کو اپنا "بے بی" قرار دے دیا۔حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے سوال و جواب کے سیشن میں اداکارہ حبا ...
کراچی(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آپا کہنے پر ہمایوں سعید کو کرارا جواب دے دیا۔گزشتہ روز ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ...
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی جانب سے اداکار دوست ظہیر اقبال سے شادی کے اعلان کے بعد سنہا خاندان میں پھوٹ پڑگئی۔گزشتہ دنوں سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا۔ دونوں ...
لاہور( این این آئی)معروف گلوکار ملکو اور سارا الطاف کوپی این آئی لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے لندن جانے سے روک دیا گیا۔گلوکار ملکو کے مطابق ائیر پورٹ حکام نے بتایا ہے کہ میرا نام پی این آئی ...
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ لیک ہونے کے بعد شادی کی تصدیق بالی وڈ شخصیات کی جانب سے بھی کی جانے لگی۔گزشتہ چند روز قبل بھارتی میڈیا ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved