امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
شوبز
کراچی (این این آئی)اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کیساتھ ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔احسن خان نے انسٹا گرام پر دبئی میں کرس گیل سے ہونے والی اپنی ملاقات کی ایک ...
کراچی (این این آئی)ماضی کی معروف اداکارہ ممتاز مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے برطانوی پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان سے نالاں ہیں۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چاہت فتح ...
کراچی (این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سب کی نگاہوں کا محور بن گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرہ خان کا شمار سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکارائوں میں ہوتا ہے، وہ اکثر ...
کراچی (این این آئی) اداکار نعمان اعجاز نے شکوہ کیا ہے کہ ماضی میں میرے بیان پر مجھ پر تنقید کی گئی کہا گیا کیسے اداکار ہیں جو باوضو ہو کر نا محرم خواتین کے ساتھ کام کرتے ہیں۔یوٹیوب چینل ...
نیو یارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ لومس نے گزشتہ دنوں صدارتی امیدواروں کے مباحثے سے قبل براہ راست ٹی وی ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ نے ایشوریہ رائے نے ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کے ساتھ فلم ٹھکرادی تھی۔ایشوریہ رائے بچن 51 برس کی ہوگئی ہیں، نے 20 برس قبل ریلیز ہونے والی بریڈ پٹ کی فلم ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا اور ساتھ ہی اس کے معنی بھی بیان کردیے۔38 سالہ دیپیکا پڈوکون کی 39 سالہ رنویر سنگھ سے شادی ...
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے حالیہ انٹرویو میں مفتی قوی کے ساتھ ماضی میں ہونے والے تنازع پر کھل کر گفتگو کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مفتی قوی تمام ...
ممبئی (این این آئی) عالمی شہرت یافتہ اداکار بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رْخ خان 59برس کے ہو گئے۔شاہ رْخ 2 نومبر 1965 کو نیو دہلی میں پیدا ہوئے، شاہ رْخ کی سالگرہ کا دن بھی دنیا بھر میں موجود ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسڑی کے فلم ایڈیٹر نشاد یوسف اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نشاد یوسف گزشتہ رات کوچی اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے ہیں، نشاد کی موت کی ...
ممبئی (این این آئی) بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے سیاہ دلکش جوڑے میں نئی تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔فلم 'ریفیوجی' سے بالی وڈ کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ کرینہ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved