امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
شوبز
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاپا رازی (فوٹو گرافرز) کو اپنی فلم دیکھنے کا مشورہ دے دیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کنگنا رناوت کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پاپا رازی ...
لندن(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے ایوارڈز حاصل کر کے اہم اعزاز حاصل کر لیا۔فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہیں۔ ...
ممبئی (این این آئی)بھارت سمیت دنیا بھر میں شہرت رکھنے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کی کامیابی سے بیٹے کو بڑا نقصان پہنچا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کی والدہ مدھو ...
لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں جہیز پر قانون بننا چاہیے۔بشریٰ انصاری اکثر ہی دلچسپ وی لاگز ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر موجود اپنے چینل پر مداحوں ...
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے شادی شدہ افراد کو بیویوں سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ابھیشیک بچن نے گزشتہ رات ممبئی میں فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز 2024 میں شرکت کی اور کرینہ کپور کو ایوارڈ ...
ممبئی (این این آئی)دنیا بھر میں معروف پاپ اسٹار دعا لیپا نے ممبئی میں کنسرٹ کے دوران شاہ رخ خان کے گانے پر پرفارم کرکے شائقین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔پاپ اسٹار دعا لیپا عالمی شہرت کی حامل ہیں تاہم ...
کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال نے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں اپنے ساتھ نامور سینئر آرٹسٹ کے ناروا سلوک پر خاموشی توڑ دی۔مومنہ اقبال حال ہی میں نجی نیوز چینل کے مزاحیہ شو کی مہمان ...
ممبئی (این این آئی)نامور بھارتی گلوکار و موسیقار اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان طلاق کے بعد مزید قانونی کارروائی کے دوران کئی سوالات نے جنم لے لیا جبکہ وکیل کا کہنا ہے کہ مفاہمت خارج از ...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ چل بسیں۔سویرا ندیم نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دی جس پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی والدہ ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ڈانسر اور ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے ممبئی میں ریسٹورنٹ کھول لیا۔اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں نئے ریسٹورنٹ اسکارلٹ ہائوس کیساتھ ہوٹل کی صنعت میں قدم رکھ دیا ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved