امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
شوبز
لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات کے میزبان عمران اشرف اور ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم 'کٹر کراچی' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔اس فلم میں اداکارہ کنزہ ...
لاہور(این این آئی)معروف پاکستانی اداکار جنید خان نے کیارہ ایڈوانی کو پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا۔حال ہی میں جنید خان نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال ...
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ مشی خان ساتھی اداکارہ ریما خان بارے تبصرہ کرنے پر ڈرامہ رائٹر ناصر ادیب پر برس پڑیں۔مشی خان نے انسٹاگرام ویڈیو میں کہا کہ بعض لوگ سوچ سے عاری ہو چکے ہیں۔ انہوں نے معاشرتی ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شروڈکر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم 'دل سے' کے شہرہ آفاق گانے 'چل چھیاں چھیاں' کیلیے پہلی ترجیح ملائیکا اروڑا نہیں بلکہ میں تھی۔51 سالہ بالی ووڈ اداکارہ جو بگ باس سیزن ...
کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ برقعہ پہن کر بازار جاتی ہوں تب بھی لوگ انہیں پہچان لیتے ہیں۔ماہرہ خان نے حال ہی میں آرٹس کونسل کراچی میں ہونیوالی 17ویں عالمی اردو کانفرنس میں کراچی اور ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے سپر ہٹ گانے اپنی آواز میں ریکارڈ کروانے والے معروف گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے اداکار کے ساتھ جھگڑے کی اصل وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلوکار نے انٹرویو ...
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاپا رازی (فوٹو گرافرز) کو اپنی فلم دیکھنے کا مشورہ دے دیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کنگنا رناوت کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پاپا رازی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved