14 مئی 2023 لشمینا کے موذی مرض نے خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افرادکو اپنی لپیٹ میں لے لیا 8 کوہاٹ(این این آئی)ضلع کرک کے مختلف شہری و دیہی علاقوں میں لشمینا کے موذی مرض نے خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افرادکو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش ...