کراچی(این این آئی)وفاقی جامعہ اردو ،شعبہ خردحیاتیات، پاکستان میرین اور ماحولیاتی مائکروبیالوجی لیبارٹری PMEML، امریکن سوسائٹی آف مائیکروبائیولوجی ASM اور پاکستان سائنسی اور تکنیکی معلومات کا مرکز PASTIC کے تحت مائکرو بائیولوجی میں حالیہ رجحانات پر لیکچر سیریز کا انعقاد ...