اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ فن لینڈ کی کمپنیوں کا پاکستانی طلبہ کو تکنیکی تربیت فراہم کرنے میں اہم کردار ہے، نیشنل کمپلائنس کونسل کا قیام پاکستانی مصنوعات کو عالمی معیار پر ...
اسلام آباد(این این آئی)سابق نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے پلان کی مخالفت کردی۔ایک بیان میں سابق نگراں وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ حکومت 180ارب روپے کا ٹیکس شارٹ فال ...
کراچی (این این آئی) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی آزادی میں ہمارے آبائو اجداد کا خون شامل ہے اس کی حفاظت کے لئے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا ...
فیصل آباد(این این آئی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستانی کسانوں کی جدید زرعی ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی مالی معاونت سے کلائمٹ اسمارٹ ایگریکلچر منصوبے کا آغاز ہو گیا۔ کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر ...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں آئی ایم ایف مشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے پہلا دور میں ٹیکس پالیسی اور اصلاحات پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں آئی ایم ایف مشن اور حکومت کے ...
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی خرم نواز اور آئی جی اسلام آباد میں تلخ کلامی ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق چیئرمین کمیٹی نے کہاکہ اگر آپ کی وردی اور اس پر پاکستان کا ...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے جس سے پاکستان بھر کے نوجوان تاجروں کو تقریباً 186بلین روپے ...
چنیوٹ(این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی کمپنیوں سے رابطے میں ہیں، وعدہ ہے کہ پاکستان کو امیر ملک بنائیں گے۔چنیوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران قیصر احمد شیخ نے کہا ...
اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپنے بھائی ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ریاض میں کونسل آف فارن منسٹرزاجلاس کے موقع پر ملاقات کرکے بہت خوشی ہوئی۔اتوار کو سماجی ...
راولپنڈی(این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ خوارج کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2کارروائیوں میں 4خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ 2خارجی زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپن ...
لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ''دھی رانی پروگرام''کے تحت تشکیل دی جانے والی سٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب، سہیل شوکت ...
لاہور ( این این آئی)سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پر لاہور پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔لاہورپولیس کے گارڈز نے شہید کانسٹیبل محمدخالد کی 17 ویں برسی پرشہید کی قبر ...