امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان
لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلی حمزہ شہباز شریف سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وفاقی وزیر مملکت فوڈ اینڈ سکیورٹی ملک رشید احمد خان نے ملاقات کی ۔ اس موقع ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں حالیہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتیں سابق سطح پر براقرار رکھتے ہوئے ...
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی46 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش بھٹو میں بڑے جلسے کا اعلان کرتے ہوئے دریائے سندھ پر 6 کینالوں کے منصوبے کو مسترد کردیا ہے ...
لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے پارٹی کی سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ نے اپنے صاحبزادے سابق رکن پنجاب اسمبلی عرفان دولتانہ کے ہمراہ ملاقات کی ۔ اس موقع پر سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ ...
لاہور( این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کے باعث چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔بتایا گیاہے کہ شہر میں چینی ہول سیل سطح پر 160 سے 165 روپے فی کلوگرام فروخت ...
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کی ڈھیروں محبتیں سمیٹ لیں۔عوام نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو قائدمحمد نوازشریف اوروزیراعظم محمد شہبازشریف کی ہو بہو تصویرقرار دے دیا۔شہریوں نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کارکردگی پر اطمینان کا ...
اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور دیا ہے جبکہ پاکستانی معاشی ٹیم کی جانب سے آئی ایم ایف جائزہ مشن کو بتایا گیاہے کہ اگلے مالی سال ٹیکس ریونیو ...
اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔بلاول بھٹو سے رکن قومی اسمبلی میر غلام علی تالپور نے ملاقات کی اور بدین کے عوام کے مسائل ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کا (آج)جمعرا ت کو کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے،جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملہ ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی سمگلر عثمان ججہ کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلئے 10، 10لاکھ روپے انعام اور شیلڈ کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے عثمان ججہ کو گرفتار کرنے والی ایف آئی اے ٹیم کو اپنے ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی قیمتیں مستحکم رکھنے اور صارفین کو ریلیف فراہمی کیلئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شکر کی درآمد سے مقامی سطح پر چینی کی قیمتوں ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved