امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان
لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے امن و امان پر خصوصی توجہ دینے اور قومی معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ...
راولپنڈی (این این آئی)عید الفطر پر طلبا کو 9دن کی تعطیلات مل گئیں ہیں۔وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیاں 29 مارچ سے5اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔چھٹیوں کے دوران نویں کلاس کے ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بولان میں دھماکے سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی مرمت کردی گئی ہے، سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد کوئٹہ ٹرینوں کی آمد ورفت بحال ہوجائے گی۔ ایک انٹرویو میں وفاقی ...
pti
ساہیوال( این این آئی) بانی تحریک انصاف پاکستان کی اپیل پر 23مارچ کو یوم پاکستان پر یوم آزادی کے حوالہ سے گھروں اور دفاتر پر پاکستان کے پرچم لہرانے اور ریلیاں نکالنے سے روکنے کے لیے پولیس نے تحریک انصاف ...
اسلام آباد (این این آئی)چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چینی سفیر نے یہ بات اتوار کو موسم بہار کے پررونق موقع ...
لاہور( این این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ حکومت نے مرکز بحالی پروجیکٹ کے 182ملازمین کو ایک ہی دن میں نوکری سے برطرف کر دیا۔کے پی حکومت کا محکمہ اطلاعات سوشل میڈیا برگیڈ کو کروڑوں ...
pti
راولپنڈی (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے 113 کارکن راہداری ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیے۔عدالت نے پی ٹی آئی کے کارکن کا راہداری ریمانڈ منظور کیا اور تمام ...
مدینہ منورہ(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسجد نبویۖ میں نماز جمعہ ادا کی۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے ...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے اسلام آباد میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ، ملاقات میں مولانا اسعد محمود،انجینئر ضیاء الرحمان،مولانا اسجد محمود ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ارتھ آور پر روشن ، زیادہ پائیدار کل کی تعمیر کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ ارتھ آور کا مقصد زمین کی حفاظت بارے اقدامات ...
اسلام آباد(این این آئی)عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس سروس کے اجراء سے متعلق میڈیا میں شائع خبریں بے بنیاد ہیں۔زرائع کے مطابق ماضی میں اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کی سکیم ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved