امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس میری رہائش گاہ کا محاصرہ کرچکی ہے۔ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا کہ میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ...
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ 453کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت ...
لاہو ر( این این آئی) لاہور میں 9مئی کو جناح ہائوس پر شر پسندوں کے حملے کی ہوشربا اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کا نام بھی ...
کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہاکہ میں اعلان کررہا ہوں کہ میں پارٹی کو چھوڑ ...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جیل میں تھے، گرفتار تھے، نہیں پتہ باہر کیا ہوا؟ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی ...
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے دلائل سننے کے بعد شیریں مزاری کی رہائی کے احکامات ...
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف جمعرات کو جلسوں کا آغاز کرے گی ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعرات کے روز مریدکے میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب کے مطابق دوسرا جلسہ ...
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے لاہور ہائیکورٹ میں نام ای سی ایل سے ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12روپے کم کرنے کا اعلان کردیاہے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30روپے اورمٹی کے تیل میں 12روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...
لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کو کرپشن کیسز میں شامل تفتیش ہو کر بات ختم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...
لاہور ( این این آئی) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ 9مئی کا دن ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہے، پرتشدد واقعات میں ملوث افراد سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا، یہ کسی سیاسی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved