امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان
ؐکوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں عدالتی حکم پر روکے گئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے بوئنگ 777 طیارے کا معاملہ ابھی تک طے نہیں ہوسکا ۔پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ 29 مئی سے ...
کراچی(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انشورنس کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ صحت اور زراعت کے شعبوں میں اپنی خدمات کو وسعت دیں اور عوام تک رسائی بڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں،قومی ...
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ان کی رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا،چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن میں درج مقدمات میں گرفتار کیا گیا اور انہیں ...
اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کا ...
مکوآنہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ9 مئی کے واقعات نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو پاکستانی سیاست سے ہمیشہ کیلئے مائنس کردیا ہے، اسلئے اب ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 8روپے،ہائی سپیڈڈیزل اورلائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹرقیمت میں 5روپے کمی کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت8روپے کمی کیساتھ 262روپے ...
لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہورمیں تھانہ ...
مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری سرور سے سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماوں ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن فوزیہ کی بالآخر ملاقات ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق فوزیہ صدیقی کی فورٹ ورتھ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے کئی سال بعد ملاقات ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved