امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان
اسلام آباد(این این آئی)وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی فوجی تنصیبات پرحملوں کی منصوبہ بندی میں شامل ہیں، ان کیخلاف مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلے گا، منصوبہ بندی کے تحت دفاعی تنصیبات پرحملے کئے گئے، خدیجہ ...
راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے سابق وفاقی وزیر ہوابازی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف غلام سرور خان کو اسلام آباد سے بیٹے اور بھتیجے سمیت گرفتار کر لیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس انسپکٹر سجاد الحسن نے تصدیق کی کہ ...
اسلام آباد (این این آئی)یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانی نوجوان حبیب الرحمان نے دل دہلا دینے والی داستان سناتے ہوئے کہاہے کہ کھانے میں دال اور سمندر کا پانی پی کر گزارا کیا۔ آزاد کشمیر کے ...
کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور کرلیا، ضمنی بجٹ میں سیلاب متاثرین کی بحالی پر 55، گندم کی سبسڈی پر 55، قرض کی ادائیگی پر 19، صحت پر 43 اور بجلی کی مد ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پارٹی قائد اور ملک کے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے رہنما میاں نواز شریف اگست میں پاکستان واپس آجائیں گے۔ایک ...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کیلئے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ہفتے میں5 دن ( ہفتہ اتوار تعطیل )کھلے ...
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)میں اسمارٹ کارڈ،آئرس اور مردم شماری ٹیبلٹس کی خریداری میں 14ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت ہوا جس میں ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات کے ...
کراچی (این این آئی)پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔پاکستان میں آج20 جون کو یکم ذی الحج 1444 ہے اور عید الاضحی29 جون بروز جمعرات ...
سرگودھا(این این آئی)قومی شاہراہ موٹر وے پر کلرکہار کے قریب مسافر بس کے حادثہ کی 13 افراد کے جاںبحق اور 32 افراد کے زخمی ہونے کی ابتدائی رپورٹ پر موٹروے پولیس نے نجی ٹرانسپورٹ کمپنیز کی بسوں کیلئے سخت اقدامات ...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہمیں ایسی صورتحال میں نہیں دھکیلنا چاہیے جہاں ہمیں مشکل انتخاب کرنا پڑے، ہم امریکہ سے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ ...
اسلام آباد(این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو اس وقت جیل میں ہونا چاہیے، ان سے پولیس یا ادارے تفتیش کریں تو وہ ساری باتیں خود بتا دیں گے۔نجی ٹی وی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved