امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا یاکہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔ذرائع ...
لندن (صباح نیوز)سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ قائد ن لیگ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد ...
شکر گڑھ(صباح نیوز)بھارت سے آنے والا 70 ہزار کیوسک کے سیلابی ریلہ سے شکرگڑھ میں فصلیں زیر آب آگئیں اور دھان کی کاشت میں مصروف افراد پھنس گئے، تقریبا 300 مرد و خواتین اور بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ بھارت نے ...
گجرات(صباح نیوز) دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث درجنوں دیہات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ڈپٹی کمشنر گجرات نے بتایا کہ کوٹ غلام تا کوٹ نکا سیلاب سے متاثر ہوئے، 59 کے قریب دیہات متاثر ہونے ...
جہلم(صباح نیوز)جہلم میں سلنڈر دھماکے سے ہوٹل کی تین منزلہ عمارت گرگئی،جس میں 25افراد دب گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق جہلم میں جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے،دھماکے کے باعث ہوٹل کی ...
لاہور(صباح نیوز)بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اجھ بیراج سے چھوڑا۔ جس کے بعد پی ڈی ایم اے کا ...
لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف سے سیاسی انتقام لیاگیا عدلیہ کو خود فیصلہ کرنا چاہیے، ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہا ہے،پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں ...
سرگودھا(صباح نیوز)بھلوال کے قریب چلتی مسافر وین میں گیس سلنڈر سے لیکج دھماکے سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتا ل منتقل کردیا ...
لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں قومی ایئرلائن کی تنظیم نو، اصلاحات اور بحالی کے لئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ، کمیٹی عید کے بعد پی آئی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved