امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی جنگ میں خوش قسمت قرار دیدیا۔سینیٹ اجلاس سے واپسی پر صحافی نے وزیر قانون سے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ...
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آئی اے پر 742ارب روپے کا قرضہ ہے ، موجودہ حالات میں کوئی جہاز لیز پر دینے کے لئے تیار نہیں بلکہ جو ...
لاہور( این این آئی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہورسے اٹک جیل منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں، اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے سے قبل تمام اہلکاروں کے فونزلے لیے گئے تھے،اہلکاروں کے علاوہ افسران کوبھی ...
اسلام آباد (این این آئی) خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیاوہ دو سابق وزرائے اعظم کے وکیل رہے اور دونوں ہی نااہل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو3سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی ...
اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے مردم شماری کے سرکاری طور پر اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق 2023 کی مردم شماری کے تحت پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب کی ...
اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر خواجہ آصف نے طنزیہ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو اڈیالہ بھیجنے والے، گانے اور ناچنے والے، آج کدھر ہیں، چیئرمین پی ٹی ...
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے۔بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات ...
خیر پور (این این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے۔منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران سیٹ اپ فروری 2024 سے ...
کراچی (این این آئی)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے۔کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے، ان ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف چیئرمین کی گرفتاری کے بعد پارٹی کی باگ ڈور شاہ محمود قریشی کے ہاتھوں میں آگئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی غیر موجودگی میں شاہ محمود قریشی پارٹی امور کی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved