مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری سرور سے سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماوں ...
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ رجیم چینج کے بعد سے ...
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن فوزیہ کی بالآخر ملاقات ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق فوزیہ صدیقی کی فورٹ ورتھ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے کئی سال بعد ملاقات ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے سب لوگوں کوپارٹی میں شامل کر سکیں۔ایک انٹرویومیں رانا ثنااللہ نے کہا کہ نواز شریف کوریلیف ...
کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن ویز کی اپ گریڈیشن مکمل کرکے ائیرپورٹ کو آپریشنل کردیا گیا۔ترجمان کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مین رن وے (13L/31R)کی اپ گریڈیشن مکمل کرکے اسے آپریشنل کردیا ...
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک دے دیا گیا ہے ، میری جان کو خطرہ ہے ،موت اور حیات کی کشمکش میں ہوں، القادر ٹرسٹ ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں کی اکثریت نے 9 مئی کے پر تشدد واقعات کی مذمت کر دی جبکہ 80 فیصد شہریوں نے پی ٹی آئی قیادت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپسوس پول کی جانب سے سروے ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کر کے مدد مانگ لی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم ڈی ...
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
نجم ثاقب کی ...
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اقبال حمید الرحمٰن کی بطور چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔جسٹس اقبال حمید الرحمن تین سال کیلئے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کئے گئے ہیں ...
لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت عدالت نے عمران خان کی گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کی درخواست مسترد کردی اور ریمارکس دیئے کہ ایسا کوئی قانون نہیں ہے کہ سرچ وارنٹ منسوخ کئے جائیں۔لاہور کی انسداد دہشت ...
لاہور ( این این آئی) سندھ سے تحریک انصاف چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے جہانگیر ترین سے رابطہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اور سندھ سے بھی کئی لوگ جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں اور جہانگیر ترین کی ...