امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بجھوا دی۔قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔انڈسٹری ...
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے متنازع پیکا ایکٹ پر صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ...
pti
اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی نے سیاسی کمیٹی کی تشکیل نو کردی،عالیہ حمزہ اور کنول شوذب کو سیاسی کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔سیاسی کمیٹی کے ہونیوالے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر نے شرکا ...
اسلام آباد (این این آئی) آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد نے پاکستان کے پبلک فنانس مینجمنٹ، گورننس اور بجٹ کے موثر استعمال پر زور دیتے ہوئے بجٹ کی شفافیت اور مانیٹرنگ کیلئے جدید طریقہ کار اپنانے کی ہدایت کردی۔ ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ سینیٹر اسحق ڈار نے بدھ کو وزیر اعظم کی طرف سے تشکیل دی گئی حکومتی کارکردگی کو بہتر بنانے سے متعلق کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری ...
اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری کر لی گئی، گریڈ 17سے 22تک کے تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے سول ...
اسلام آباد (این این آئی)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور پرتگال کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں۔ منگل کو پرتگال کے سفیر مانوئل فریڈریکو پنہیرو دا سلوا نے ...
دبئی / اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور سری لنکا نے اعلی سطحی تبادلوں کو بڑھانے ،بہتر تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔منگل کو وزیراعظم شہبازشریف اور سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے ...
ریاض / اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب جانیوالے پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے، اس حوالے سے سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری کیا گیا ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved