امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
پاکستان
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کھلنا ہے اور بڑے بڑے لوگ شکنجے میں آئیں گے،فیض حمیدکوبانی پی ٹی آئی کی بطوروزیراعظم پشت پناہی تھی،ان کا کورٹ مارشل ہوگا۔نجی ٹی وی پروگرام ...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کی دعوت پر (آج) منگل سے ازبکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف جمہوریہ ...
لاہور ( این این آئی) سپارکو نے رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کی پیش گوئی کر دی۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 2مارچ 2025سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ترجمان نے بتایا کہ رمضان کا ...
لاہور ( این این آئی)سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اوگرا کیس کے تفتیشی نیب کے آفیسر وقاص سرفراز خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے اور ...
نارووال ( این این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبوداوران کی مشکلات کامداوہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نارووال میں کرسچن کمیونٹی میں اقلیتی کارڈزکی تقسیم ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان کو افریقہ1سب میرین کیبل سے منسلک کردیا۔پی ٹی سی ایل حکام کے مطابق 10ہزار کلومیٹر طویل کیبل سسٹم میں جدید ترین ٹیکنالوجیز شامل ہیں۔ پی ٹی سی ایل کے ...
لاہور ( این این اائی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلتھ سیکٹر کی بہتری کیلئے اہم اقدام اٹھایاہے۔پنجاب میں ''مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ سروسز''متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیرصدارت منعقدہ خصوصی اجلاس میں بتایا گیا کہ ...
لاہور ( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بارکھان میں بس سے اتار کر7 بے گناہ افراد کے قتل کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا ...
لاہور (این این آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا، شہباز شریف جس سیٹ پر بیٹھے ہیں وہ کسی اور کا حق ہے۔لاہور میں وکلاء کنونشن ...
اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان بیرسٹر فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے پوری پختونخوا حکومت بیچ دی، بانی کو بتایا گیا کہ ملائیشیا میں اربوں روپے کی پیمنٹ ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved