لاہور(این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔کولمبو سے لاہور پہنچنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔افغان ٹیم منگل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔ ...
پڈابسٹ(این این آئی)پاکستان کے جیولن تھروور ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا میڈل دلوادیا۔ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ ...
لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا ء اشرف نے ہر کھلاڑی و ٹیم مینجمنٹ کو دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق ذکا ء اشرف نے قومی ٹیم کی پرفارمنس پر انتہائی خوشی کا ...
لاہور (این این آئی)پاکستان نے ایشیا کپ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے طیب طاہر کی جگہ سعود شکیل کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔پاکستان نے ایشیا کپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ ...
لاہور (این این آئی)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کیلئے بھارتی کپتان روہت شرما نے تیاریاں شروع کر دیں۔روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا جس کیلئے فاسٹ بولر انیکیت چوہدری کو ...
کولمبو (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ نمبر ون پوزیشن کو انجوائے کریں ، یاد رکھیں 2 دن بعد ایشیا کپ ہے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن ...
لاہور (این این آئی)فیس کے پیسے نہ ہونے کے سبب بیٹی کو 8 ماہ تک اسکول نہیں بھیج سکا، عمر اکمل برے دنوں کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔حال ہی میں کرکٹر عمر اکمل نے ایک نجی ٹی وی ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔
حکومتی ذرائع نے بتایا یکہ ...
کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) تین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے ہرا کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔
سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان ...
ہمنٹوٹا (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے گزشتہ روز افغانستان کو دوسرے ون ڈے میں ہرانے کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں جیت کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا گیا ...
لاہور (این این آئی)سابق پاکستانی کرکٹر ثقلین مشتاق اپنے داماد شاداب خان کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ۔ سوشل میڈیا پر ثقلین مشتاق نے شاداب خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں بہترین فیلڈر قرار دیا۔اس سے قبل ...
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے شاہین، حارث اور نسیم کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دیدیا۔سوشل میڈیا اکائونٹ ایکس (سابق ٹوئٹر)پر شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور ...