ہمبنٹوٹا( این این آئی) افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان سری لنکا کے خلاف پہلے 2 ون ڈے میچز سے باہر ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق لیگ راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے ہیں۔
ٹیم فزیو کی ...
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اعلی عہدیداوں کے درمیان 2 روزہ میٹنگ مکمل ہوگئی۔آئی سی سی عہدیداروں کے دورے کے دوران پی سی بی عہدیداران کیساتھ میٹنگزکے دو دور ہوئے، اس ...
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک دلچسپ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ یہ تصویر دونوں قومی کرکٹرز کے ہارورڈ بزنس اسکول کے بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اور ...
لاہور ( این این اائی) ایشیا کپ 2023کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی نکلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔میڈیا ...
نئی دہلی ( این این آئی) احتجاج کرنے والے بھارتی ایلیٹ پہلوانوں نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کرنے کا پلان بنا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ ...
لاہور ( این این آئی) پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم ان کے جونیئر تھے اور انہوں نے ہمیشہ عزت کی۔ایک پروگرام کے دوران مداح کے سوال پر عامر نے بتایا کہ بابر سے میری نہیں ...
کراچی( این این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان کو اکیلا لے کر چلوں گا تو یہ اس کی بھول ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ...
لاہور ( این این آئی) چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )گریگ بارکلے نجی ایئرلائنز کی پرواز سے لاہور پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر عہدیداران نے انہیں ائیرپورٹ پر خوش آمدید کیا، چیئرمین آئی سی سی دبئی ...
لاہور ( این این آئی) فرانس کے فٹبال اسٹار کیلان ایمباپے کا پاکستانی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نامعلوم شخص قمیض شلوار پہن کر کسی عوامی اجتماع میں شریک ہے جس کی ...
لاہور ( این این آئی) 34ویں نیشنل گیمز میں 386مجموعی میڈلز کے ساتھ آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آرمی نے مقابلوں میں اب تک 186گولڈ، 121سلور اور 61برانز میڈلز جیتے ہیں جبکہ واپڈا کا دستہ 98گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے ...
ہنزہ (این این آئی)نیشنل گیمز میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں ووشو میں گولڈ میڈل جیت گئیں۔منیشا نے 70 کے جی میں اور ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ...
صلالہ (این این آئی)اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونیوالا میچ ایک ایک کی برابری پر ختم ہوگیا۔گروپ بی میں شامل روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ سنسنی خیز ثابت ہوا، ...