ممبئی،احمدآباد(این این آئی)14اکتوبر کو پاک بھارت میچ کے موقع پراسٹیڈیم سمیت شہربھرمیں11ہزارسے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14اکتوبر کو پاک بھارت میچ کے موقع پراسٹیڈیم سمیت شہربھرمیں 11ہزارسے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
ایڈیشنل ...