سڈنی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ شان مسعود اچھی طرح ٹیم کو لیکر چل رہے ہیں، 4 روزہ میچ کے لیے پرائم منسٹر الیون اچھی ٹیم ہے، ہمیں اچھی پریکٹس ملے گی۔میڈیا ...
سڈنی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔دورہ آسٹریلیا پر موجود شاہین آفریدی نے اپنے بیان میں کہا ...
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ سے قبل کھلاڑیوں سے رابطوں کے معاملے پر لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے سوشل میڈیا پیغام میں آواز بلند کردی۔ثمین رانا نے ایکس پر ...
سلہٹ(این این آئی)بنگلہ دیش نے تیج الاسلام کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 150 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، نیوزی لینڈ کی ٹیم ...
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیگمات کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پہنچنے پر مداح سخت برہم ہوگئے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کی روانگی کی ویڈیو ٹوئٹر (ایکس) پر شیئر کی ...
سڈنی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سے محتاط رہیں گے۔اپنے بیان میں حسن علی نے کہا کہ عثمان خواجہ کراچی ٹیسٹ ...
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ ممبرز کی تقرری کر دی۔سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر کر دیے گئے ہیں،پی سی بی ...
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی دورہ جنوبی افریقا میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کیلئے ...
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد ٹیسٹ بیٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے ،بطور اوپنر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنا آسان نہیں ہو ...
لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائٹڈ کا کلر پہنیں گے۔ اسلام آباد یونائٹڈ نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں حاصل کیا ہے جبکہ ...
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ احمد شہزاد سمیت سب کیلئے دروازے کھلے ہیں،بابر اعظم کے ساتھ ہمیشہ اچھا تعلق رہا ہے اور ہم بہت عرصے سے ایک ساتھ ...
لاہور( این این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کا دورہ سب کے لیے بہت چیلنجنگ ہے،چینلجنگ کنڈیشنز میں کھیلنا ہے اورسب اس کے لئے تیار ہیں،آسٹریلیا میں کھلاڑی بہترین نتائج دیں ...