امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
کھیل
اسلام آباد (این این آئی)پی ایس ایل میں 14ارب روپے سے زائد کی بے ضا بطگیوں، خسارے اورغیرشفاف معاہدوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے پی ایس ایل کی ناقص کاروباری پالیسی ...
لزبن(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گوگل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والا ایتھلیٹ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔کرسٹیانو رونالڈو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے،ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے شاداب خان ان فٹ ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز شاداب خان کی انجری ...
میلبورن(این این آئی)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 26 دسمبر سے میلبورن کرکٹ گرائونڈ (ایم سی جی)میلبورن میں شروع ہو گا، آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ...
پرتھ (این این آئی)پرتھ میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دیدی،آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی دوسری اننگز 449 رنز پر ڈیکلیئر کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 450 ...
پرتھ (این این آئی)پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری کرنے کے باوجود ڈیوڈ وارنر تنقید کی زد میں آ گئے۔آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر مچل جانسن نے اپنے کالم میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر ...
پرتھ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے 14 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔عامر جمال نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔عامر جمال آسٹریلیا ...
لاہور (این این آئی) قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیرباد کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر احمد شہزاد نے پیغام لکھا کہ سوچا تھا کہ رواں سال یہ نوٹ نہیں لکھوں گا، ایک اور ڈرافٹ گزر گیا لیکن ...
لندن (این این آئی)اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ ...
پرتھ(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں میچوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی،29 سالہ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پرتھ میں جمعرات کو شروع ہونے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved