امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
کھیل
ممبئی ( این این آئی) بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سر مت جھکا شہزادی، ورنہ تمہارے سر کا تاج گر جائے گا۔ثانیہ مرزا آج کل سوشل میڈیا پر ...
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب کل ( منگل ) ہو گا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین ...
ممبئی ( این این آئی) بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک اور بھانجی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کر دی ۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر جاری تصویر کو کیپشن دیا ہے ’’لائف ...
کراچی( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان مقرر کرنے کی تجویز دیدی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدرآباد بہادرز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ میرے خیال میں مختلف ...
کراچی(این این آئی) سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ کے رویے سے دلبرداشتہ راؤنڈر عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔قومی کرکٹر عماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ...
کراچی (این این آئی)سندھ پریمیئر لیگ میں شریک قومی کرکٹر افتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی۔افتخار احمد کے مطابق میں اپنے رویے پر نہایت ہی معذرت خواہ ہوں، مجھے اس طرح کی حرکت نہیں کرنا ...
اسلام آباد (این این آئی)چودھویں سائوتھ ایشین گیمز ایک بار پھر تاخیر کاشکار ہونے کا امکانات بڑھ گئے، پاکستان سیف گیمز کی میزبانی کرے گا یا نہیں؟ وزارت خارجہ سے سیف گیمز کی میزبانی بارے راہنمائی لینے کا فیصلہ کرلیا ...
ریاض (این این آئی)سعودی سیزن کپ کے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی آمنے سامنے ہوں گے۔سعودی سیزن کپ کے نمائشی میچ میں جمعرات کو کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گے۔ رونالڈو کی النصر ...
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل ہیں۔بابر اعظم نے بنگلادیش میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو بلآخر قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سرفراز خان گزشتہ 2 سال سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور اب ان کو بھارتی ...
برسبین(این این آئی) ویسٹ انڈیز نے 27 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے گھر میں شکست کا مزہ چکھا یا، اس فتح کو دیکھ کر برائن لارا اور کارل ہوپر آبدیدہ ہوگئے جن کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ جیسے ہی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved