امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
کھیل
لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے نیا ریکارڈ بنا دیا۔بابر اعظم پی ایس ایل میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے ...
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 16 رنز سے فتح حاصل کرلی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی مقررہ 20 ...
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان سر پر گیند لگنے کے باعث شدید زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کومیلا وکٹورینز کے پریکٹس سیشن کے دوان کرکٹر مستفیض الرحمان کے سر ...
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملکی صورتحال پر فیصلہ سازوں سے اپیل کی ہے کہ آپس میں مل بیٹھ کر مْلک کو اس ہیجانی کیفیت سے نکالیں۔ملکی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر سابق ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے میچز کے شیڈول کے مطابق لیگ کے آخری میچز رمضان المبارک کے دوران کھیلے جائیں گے۔پی ایس ایل شیڈول کے مطابق لیگ کے آخری میچز رمضان المبارک کے دوران ہوں ...
اسلام آباد (این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کیلئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہاکہ پاکستان سپر لیگ کے ...
لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اوپننگ ہی کرنا چاہوں گا، پاکستان ٹیم کا معاملہ الگ ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ بطور ...
مدینہ منورہ(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ؐپر حاضری دی اور شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کے نام خوبصورت پیغام بھی لکھا۔شاداب خان نے سماجی ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کا سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن میں شرکت کا بورڈ نے نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے ...
نئی دہلی(این این آئی)انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی 3 ٹیسٹ میچز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ویرات کوہلی ذاتی مصروفیات کے باعث بقیہ سیریز کے لیے بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔ بھارتی کرکٹ ...
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابر اعظم کی ون ڈے اور کین ولیمسن کی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ ...
بینونی(این این آئی)جنوبی افریقہ میں جاری 15ویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کل جمعرات کو بینونی میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق 15ویں آئی سی سی ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved