امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
کھیل
لاہور(این این آئی )بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے اور چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کے فیوژن ہائبرڈ ماڈل پر رضامندی ظاہر کر دی۔2026کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک-بھارت ...
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج میں جاں بحق، زخمی اور لاپتہ ورکرز کی فہرست جاری کر دی۔پی ٹی آئی دستاویز کے مطابق احتجاج کے دوران 12 کارکن جاں بحق جبکہ 26 زخمی اور 139 ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی (آج) جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی لاہور اور کراچی سے دبئی میں اکٹھے ہوں گے جہاں سے سب جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوں گے۔شان مسعود، ...
دبئی (این این آئی)پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا،حارث رؤف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔پاکستان کے فاسٹ ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی سی سی آئی چیمپئنز ٹرافی فیوڑن فارمولے پر کھیلنے کے لیے راضی ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بھارتی بورڈ فیوڑن فارمولا اپنے ایونٹس پر لاگو ...
کراچی(این این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول تیار ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول تیار ...
جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ (آج) بدھ کو سینویس پارک، پوٹچفسٹروم میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ...
اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول سے پہلے ہی براڈ کاسٹرز نے ایونٹ کا پرومو جاری کردیا۔اسٹار اسپورٹس کی جانب سے اپنے یوٹیوب چینل پر جاری چیمپئنز ...
ایڈیلیڈ(این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک پرفارمنس کے بعد کمنٹیٹر کی جانب سے 'بھارت کے اختتام' پیشگوئی وائرل ہوگئی۔ایڈیلیڈ میں ہونے والے پنک بال ٹیسٹ میں بھارت کی حالت نہایت خراب ہے اور شکست کے آثار ابھی ...
کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں اہم کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر پاکستان کرکٹ بور ڈ کی سلیکشن کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنا یا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو ...
کولمبو(این این آئی)سری لنکا کرکٹ(ایس سی )کے زیر اہتمام لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا۔پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس سے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved