میلبورن (این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کی وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے گرین شرٹس کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ میلبرن پہنچ گیا۔منگل کو روانہ ہونے والے کھلاڑی بدھ کو آسٹریلیا پہنچ گئے اور ٹیم کو جوائن کر لیا جبکہ کھلاڑیوں ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ سپر اسٹار ویرات کوہلی آئے دن ریکارڈ پر ریکارڈ بناتے ہیں مگر اب وہ ایک منفی شرمناک ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں۔ویرات کوہلی نے ایک بار پھر سابق کپتان اور ...
لاہور(این این آئی)سابق چیئرمین پی سی بی و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے گیری کرسٹن کے استعفیٰ اور محمد رضوان کو کپتان بنانے پر ردعمل دے دیا۔سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا کہ محمد رضوان کو جو ٹیم دی گئی ہے ...
دوحہ(این این آئی) قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں آٹھ سالہ محمد ریان زمان نے انڈر 11 کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔لیجنڈری ورلڈ سکواش چیمپئن قمر زمان کے پوتے اور ایشین چیمپئن منصور زمان کے بیٹے ریان ...
کراچی (این این آئی)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کہ ہم نے اسپن وکٹ کا فائدہ اٹھایا اور انگلینڈ کو دونوں میچز میں شکست دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل ...
سڈنی (این این آئی)دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلے مرحلے میں آسٹریلیا پہنچ گئے۔شاہین آفریدی نسیم شاہ بابر اعظم اور حارث روف سمیت اسکواڈ کے سات ارکان میلبرن پہنچے ہیں۔پاکستان اسکواڈ کے دیگر ارکان منگل ...
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد مسرور کو اگلی تین سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا کیلئے پی سی بی نے محمد مسرور کی ...
لاہور(این این آئی)پاکستان کے کرکٹر فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں۔فخر زمان کے بڑے بھائی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر فخر زمان کی اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی کا بتایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ...
لاہور(این این آئی)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی ہوئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکمت عملی،مثبت توانائی اور جذبیوالا کپتان اگرچاہیے تو وہ رضوان ہے،امید ...
لاہور(این این آئی) پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے خواب ہوتا ہے یہ بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے اور اس سے بھی زیادہ یہ کہ آپ ...
لاہور (این این آئی)جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا کے لیے کوچ ہوں گے، جہاں وہ ہیڈکوچ کی ذمے داریاں نبھائیں گے اس حوالے سے پی سی بی نے بتایا کہ جیسن گلسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے کوچ مقرر کر دیا ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق بھی وائٹ بال کوچ کے مضبوط امیدوار ہیں، اس عہدے کے لیے ان کا نام بھی زیرِ غور ہے۔ذارئع کے مطابق وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے ثقلین مشتاق کے ...