دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو جاری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے پرومو میں پاکستانی کھلاڑی شاہین آفریدی، شاداب خان کو وڈیو میں شامل کیا گیا ہے۔ ...
ملتان (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے دو روز آرام کے بعد ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔تمام 15 رکنی اسکواڈ نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا ۔پاکستان کو ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری دیوجیت سیکیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) قوانین پر مکمل طور پر عمل کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ...
بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا کر بھارتی فینز کو مرچیں لگادیں۔اسٹار اسپورٹس کو دیے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی کرکٹر سینل گواسکر نے کہا کہ پاکستان کو آئندہ چیمپئینز ٹرافی ...
ملتان (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم نے ایک منفرد ریکارڈ بنا لیا۔ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز نے دونوں اننگز میں 371 گیندیں کرائیں جو پاکستان کا سب سے کم گیندیں کروا کر میچ ...
ملتان (این این آئی)ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی،پاکستان کے 251 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز ٹیم ...
ملتان (این این آئی)سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 202رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 109رنز بنالئے ہیں، میچ کے اختتام پر ...
نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کو اپنے پیسوں اور اجارہ داری کے بَل پر ہائبرڈ ماڈل کے تحت کروانے والا بھارت کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اب افتتاحی تقریب اور کیپٹنز میٹ کے پیچھے پڑ ...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ماں کی طرح اولاد کے لیے وقت نکالنا باپ کی بھی ذمے داری ہے۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ...
ملتان(این این آئی) پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن محمد رضوان اورسعود شکیل نے پاکستان کومکمل تباہی سے بچالیا ابتدائی وکٹیں گنوانے کے بعد جب دن ختم ہوا تو پاکستان نے 143رنزبنا لئے ، دھند کی ...
نئی دہلی (این این آئی)خراب فارم پر تنقید کا شکار ویرات کوہلی اب اپنے ریسٹورینٹ پر ایک بھٹے کی ہوشربا قیمت کے باعث سوشل میڈیا پر بھی موضوع بحث بن گئے ہیں۔مکئی جس کو عرف عام میں ''بھٹا'' کہا جاتا ...
لاہور(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین کی منظوری سے پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں طے کرلی ہیں، جس کے بعد پاکستان ...