امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
کھیل
لاہور(این این آئی) آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون جو آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے رکن ہیں میزبان پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے پلیئنگ کنٹرول ٹیم کی قیادت ...
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اپنے داماد شاہین ا?فریدی اور بیٹیوں کے ہمراہ کراچی کے معروف ریسٹورنٹ پہنچ گئے۔ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مداحوں کے دلوں میں مقام رکھنے والے معروف جارح مزاج بیٹر ...
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے تنقید کا نشانہ بنانے پر سابق کرکٹر سنیل گواسکر کے خلاف بی سی سی آئی میں شکایت درج کروادی۔ بھارتی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا مایوس کن رہا اور بارڈر ...
جمیکا(این این آئی)ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 30 جنوری کو وارنر پارک، باسیٹری، سینٹ کٹس کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کی خواتین ...
دبئی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ پاکستان میں ہونے والے میچوں کی ٹکٹس کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی جس میں گروپ میچز اور دوسرے سیمی فائنل ...
ملتان (این این آئی)ملتان ٹیسٹ پر ویسٹ انڈیز کی گرفت مضبوط ہوگئی، 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 4 کھلاڑی 76 رنز پر آؤٹ ہوگئے ہیں، دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ...
ملتان (این این آئی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن 20 وکٹیں گر گئیں، قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کے 163 رنز کے جواب میں 154 پر ڈھیر ہوگئی ۔ملتان میں کھیلے ...
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی سبز رنگ کی اسٹائلش شرٹ مداحوں کو پسند آگئی۔حال ہی میں اْنہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی جس میں ...
راولپنڈی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے پاکستان اسٹرائیک فورس کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا جائزہ لیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے کوچز سے پلیئر ڈویلپمنٹ کے بارے میں گفتگو کی۔پی سی بی کے ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved