کراچی (این این آئی)کراچی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا گیا۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے،نوٹی فکیشن ...
اسلام آباد (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو گئے، سٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق 7جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر 9ارب 10کروڑ 33لاکھ ڈالر رہے۔
سٹیٹ ...
لاہور( این این آئی)وفاقی آمدن بڑھانے کے لیے پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ...
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت قیمت12روپے اضافے سے438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ ...
لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گذشتہ ہفتہ کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 6جون کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ...
اسلام آباد(این این آئی) پی آئی اے کے 313پائلٹس کو ماہانہ 43کروڑ روپے تنخواہ اور مراعات کی مد میں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پائلٹس کو ملنے والی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات قومی ...
کراچی(این این آئی)ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 29.26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024 میں ملک بھر ...
کراچی (این این آئی)سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2326ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی منگل ...
لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے عوام سے معیاری اور سستی روٹی کی فراہمی کا وعدہ سچ کر دکھایا، یہ کسی بھی حکومت کا پہلے 100روز میں 13کروڑ عوام کو ...
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد کی عوام کو ریلیف دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،عام مارکیٹ کی نسبت یوٹیلیٹی سٹورز پر چاول اور آٹا مہنگا فروخت کیا جارہا ہے،دستاویزکے مطابق یوٹلیٹی سٹورز پر تمام قسم کے چاول عام ...
کراچی(این این آئی)کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی آمد کے بعد، یورپی شپنگ کمپنی کی جانب سے کراچی پورٹ پر 2 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔وفاقی وزیر برائے ...