اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کے لیے 32 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دی ہے۔
اے ڈی بی کے ریزیڈنٹ مشن نے اعلان کیا کہ خیبر ...
لاہور( این این آئی)ملک میں مختلف اقسام کی گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 12فیصد جبکہ کاروں کی فروخت میں 36فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ۔
اعدادوشمار کے مطابق جو ...
لاہور( این این آئی)حکومت نے ستمبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قمیت ...
کراچی(این این آئی) سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر ...
لاہور( این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلا رجحان دیکھنے میں آیا۔اعدادوشمار کے مطابق5 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل ...
کراچی(این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2490ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی پیر ...
کراچی(این این آئی) مہنگائی میں مسلسل کمی کے رجحان کے پیش نظر قوی امکان ہے کہ جمعرات 12ستمبر کو ہونے والی مانیٹری پالیسی میٹنگ میں اسٹیٹ بینک اپنے کلیدی پالیسی ریٹ ( شرح سود) میں 1 سے 1.5 فیصد تک ...
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے572روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ ...
مکوآنہ (این این آئی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 106 سے 185 روپے ...
لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ کے نفاذکے بعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،بجٹ پیش ہونے کے بعد تعمیراتی سامان پچیس فیصد تک مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ میں سیمنٹ کی ...
لاہور( این این آئی) لکی موٹر کارپوریشن نے اپنی کیا اسٹونک ایکس پلس کی قیمت میں 7 لاکھ 80 ہزار روپے اضافہ کرکے دوبارہ بکنگ شروع کردی ، یہ گاڑی اب پاکستان میں 55 لاکھ روپے میں فروخت ہو رہی ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کیساتھ ہی قیمتیں بڑھا دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کیساتھ ہی کی پیڈ موبائل 500سے ...