امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
کاروبار
اسلام آباد (این این آئی) بجٹ سے قبل گھی کی قیمتوں میں 80روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمتوں میں 80روپے فی کلوگرام کمی کی گئی ہے، بناسپتی ...
لاہور( این این آئی)موبائل انڈسٹری کی عالمی تنظیم جی ایس ایم اے نے وزارت آئی ٹیم سے ٹیکس اصلاحات کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ کیلئے ٹیکس اصلاحات ناگزیر ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ...
لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن نے آئینی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر انکم ٹیکس کے سیکشن 140،147اور سیلز ٹیکس کے سیکشن 30،40پر قانون کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائے،اس ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ تاجر اور کاروبار دوست بجٹ ہوگا، بجٹ میں عوامی فلاح وبہبود اور سرمایہ کاری کے فروغ پر توجہ ...
اسلام آباد( این این آئی)پاکستان نے تاریخی شاہراہ ریشم کے ذریعے اپنی پہلی ٹرانزٹ کنسائنمنٹ قازقستان کیلئے روانہ کر دی ۔پہلی بار ٹرانزٹ کنسائنمنٹ نے پاکستان میں ایس آر ڈی پی سوست سے اپنے سفر کا آغاز کیاجو چین سے ...
لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے چیمبرز ،تاجر تنظیموں اور مختلف ایسوسی ایشنز کی تجاویز کو بجٹ دستاویز کا حصہ بنانے کی یقین دہانی ...
کراچی (این این آئی)مئی کے مہینے میں پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ موجودہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 15 فیصد کی کمی ہوئی۔موجودہ ...
مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میں پیاز کی پیداوار کے تناسب سے سندھ پہلے، بلوچستان دوسرے، پنجاب تیسرے، خیبر پختونخوا چوتھے نمبر پر آگیا۔جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایا کہ سندھ میں پیاز کی مجموعی پیداوار 39 فیصد، ...
کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کا غیر معمولی فرق ایک ہی دن میں دور ہوگیا۔کریڈٹ کارڈز کی بیرونی ادائیگیوں کے لیے انٹربینک مارکیٹ سے ڈالر کی خریداری ...
مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میںترشاوہ پھل رقبہ و پیداوار کے لحاظ سے پھلوں میں پہلے نمبر پر آتے ہیں۔ ان پھلوں کا 95فیصد حصہ صوبہ پنجاب کے مختلف علاقہ جات سرگودھا، منڈی بہاوالدین، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، ساہیوال ، بہاول ...
مکوآنہ (این این آئی)پاکستان کماد کی کاشت کے حوالے سے دنیا کے ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ہونے کے باوجود فی ایکڑ پیداوار اور شوگر ریکوری میں بہت پیچھے ہے جس کیلئے خصوصی اقدامات، جدید ٹیکنالوجی کیساتھ ساتھ زرعی مداخل ...
دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

سائنس اور ٹیکنالوجی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کیلئے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ،تکنیکی سطح کے مزاکرات میں جمعہ کو خیبرپختونخوا نمائندہ کی مشن سے ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے معاشی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔خیبرپختونخوا حکومت کے نمائندے نے صوبائی حکومت کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس قانون سازی بارے آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی سطح پر محصولات میں اضافے کیلیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اس کے علاوہ مذاکرات میں سرکاری افسران کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں امور کا بھی جائزہ لیا گیا اور گورننس میں بہتری کیلئے اقدامات بارے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تکنیکی سطح کے مزاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور اب اقتصادی جائزے کیلئے پالیسی سطح پر مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved